اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی وزارت دفاع کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں سعودی عرب کی کمپنی آرامکو پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا ہے یمنی فورسز کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے 300 اہم مراکز اس کے میزائلوں کی زد میں ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے قاہر 1 نامی میزائل سے سعودی کمپنی آرامکو کو نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں کمپنی کی عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169